绿帽经典大合集老婆 绿帽经典大合集老婆 ,金丝熊生宝宝过程视频 金丝熊生宝宝过程视频

发布日期:2021年10月18日
Skip to main content
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا

بھارتی کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر پر 500 میٹر تک پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا، گزشتہ روز نوشیری سیکٹر پر بھی جاسوس ڈرون مار گرایا گیا تھا

muhammad ali محمد علی ہفتہ جنوری 23:18

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 جنوری 2021ء) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ واقعہ آج بروز ہفتہ لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر پر پیش آیا۔

(جاری ہے)

بھارتی جاسوس ڈرون 500 میٹر تک پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا جس کے بعد پاک فوج نے بروقت کاروائی کر کے ڈرون مار گرایا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کے نوشیری سیکٹر پر بھی بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ حالیہ کچھ برسوں کے دوران بھارت نے绿帽经典大合集老婆 绿帽经典大合集老婆 ,金丝熊生宝宝过程视频 金丝熊生宝宝过程视频 لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیوں میں اضافہ کیا ہے۔ اب تک پاک فوج لائن آف کنٹرول پر درجنوں مواقعوں پر بھارت کے جاسوس ڈرونز گرا چکی ہے۔
绿帽经典大合集老婆 绿帽经典大合集老婆 ,金丝熊生宝宝过程视频 金丝熊生宝宝过程视频
绿帽经典大合集老婆 绿帽经典大合集老婆 ,金丝熊生宝宝过程视频 金丝熊生宝宝过程视频